National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی Daily Big Digit 1 year Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی مجھے جو وردی پہننے پر سب سے زیادہ فخر ہے وہ میرے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی وردی ہے