LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) معروف سماجی ، ثقافتی اور سیاسی شخصیت کاشف اسماعیل گجر کو بہترین سوشل سروسز اور پبلک ریلیشننگ پر 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا ھے

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کمیٹی کے فیصلے کے مطابق نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت کاشف اسماعیل گجر میڈیا ڈائریکٹر پونیا برادرز ( فائزہ بیوٹی کریم ) کو بہترین سوشل سروسز اور پبلک ریلشننگ کیلئے
28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے – اس بات کا اعلان چئیرمین ایوارڈزکمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے کیا ہے – ایوارڈز کی تقریب 21 ، اکتوبر 2025ء کو الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے – ایک ثقافتی پروگرام جس میں صوفی پرفارمنس ، علاقائی رقص ، قوالی ، چاروں صوبوں کے ثقافتی رنگ ، سرائیکی فوک گلوکاری ، ملک کے نامور گلوکار اور فنکار اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے – وفاقی و صوبائی وزراء ممبران قومی و صوبائی اسمبلی مہمانان خصوصی ھونگے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X