LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ رات گئے غیر قانونی انڈور شیشہ کیفے چلانے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 7 کیفے سیل، بھاری جرمانہ عائد اور 6 افراد کو گرفتار کر لیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ رات گئے غیر قانونی انڈور شیشہ کیفے چلانے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 7 کیفے سیل، بھاری جرمانہ عائد اور 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، واضع رہے انڈور شیشہ کیفے غیر قانونی ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X