National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی سید علی عباس ہمدانی کی حوصلہ افزائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی سید علی عباس ہمدانی کی حوصلہ افزائی

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی سید علی عباس ہمدانی کو بہترین کارکردگی پر افیسر اف دا منتھ کا لیٹر دیا

شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar