National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) زندہ باد سعودی عرب پائندہ آباد پاکستان

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ; ہے ہمارا ایمان
انشاء اللہ ملے گی فتح ; ہوچا ہے کوئی میدان
زندہ باد سعودی عرب ; پائندہ آباد پاکستان……..
سعودی عرب ہےدل ,پاکستان امہ کی جان
دشمنوں کے خلاف بنے ہیں مضبوط چٹان
زندہ باد سعودی عرب ; پائندہ آباد پاکستان……
پھیلے گا اتحاد سے اب دنیا میں امن وامان
سپاہ سالارپاکستان ,ولی عہد محمد بن سلیمان
زندہ باد سعودی عرب ; پائندہ آباد پاکستان……
عالم اسلام میں دوستی کے عظیم سفرکی پہچان
دو قلب اک جان سعودی عرب اور پاکستان
زندہ باد سعودی عرب ; پائندہ آباد پاکستان……
ولی عہد ہےسعودیہ کی عزت,مسلمانوں کی شان
مبارک دعا خوشحال رہیں اہل عرب وپاکستان
زندہ باد سعودی عرب ; پائندہ آباد پاکستان…..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar