اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ بہارہ کہو چوہدری اختر زمان کی پہلی کامیاب کروائی 2023 کے قتل کے مقدمے میں ملوث خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار
ایس ایچ او تھانہ بہارہ کہو چوہدری اختر زمان کی پہلی کامیاب کارروائی ملزمان قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں انتہائی مطلوب تھے چوہدری اختر زمان نے چارج سنبھالتے ہی کام کر دیکھایا جیسے کہ پہلے تھانوں میں دکھاتے ائے ہیں منشیات فروشوں اور علاقے کا سکون برباد کرنے والے لوگوں کے لیے سخت خطرہ ہیں اور عوام کا بھرپور تعاون بی حاصل ہے اس افسر کو
ایس ایچ او بارہ کہو تھانہ چوہدری اختر زمان منشیات فروشوں اور اشتہاریوں کے خلاف کارروائیوں میں خصوصی مہارت رکھتے ھیں اُمید ہے عوام کو بہترین ریلیف مہیا کریں گ

