LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایڈیشنل سیکرٹری برائے افریقہ دفتر خارجہ حامد اصغر خان نے غیر ملکی سفیروں اور دیگر اہم شخصیات کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر ایک گرینڈ عشائیہ دیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایڈیشنل سیکرٹری برائے افریقہ دفتر خارجہ حامد اصغر خان نے غیر ملکی سفیروں اور دیگر اہم شخصیات کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر ایک گرینڈ عشائیہ دیا اس سفارتی عشائیہ میں سری لنکا قازقستان میانمار کینیا سوڈان روانڈا سومالیہ زمبابوے اور ایتھوپیا کے سفیروں نے خصوصی طور پر شرکت کی حامد اصغر خان نے تمام مہمانوں کا خود استقبال کیا یہ ایک منفرد عشائیہ کی تقریب تھی جس غیر ملکی سفیروں کے ساتھ ساتھ سول اور فوجی اعلیٰ حکام اور ممتاز کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی رکن قومی اسمبلی اسفند یار بھنڈارا سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز وفاقی سیکرٹری جودت ایاز سابق سیکرٹری عارف عظیم سابق ایم ڈی پی ٹی وی مبشر توقیر میجر جنرل ضیاء شہباز ظہیر طارق سلیم گھانا کے اعزازی جنرل کونسل عمر شاہد بٹ برگیڈیئر سجاد برگیڈیئر کاظم برگیڈیئر علی برگیڈیئر منصور ائیر کموڈور نوشیر خان سید نعمان شاہ ڈاکٹر باسط حسن بیگ حبیب الرحمان عدنان چیمہ فیصل خان نعمان محمود عمار رشید سید حسنین حیدر امجد ہاشمی عاصم خان گورائیہ سئنیر صحافی فیصل زاہد ملک ملک منظور احمد اور دیگر اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ایڈيشنل سيكرٹری دفتر خارجہ حامد اصغر خان،کی طرف سے اپنی رہشگاہ پر دیے گۓ عشایے کے موقع پر ایتھوپیا،كينيا،روانڈا،سوڈان،زمبابوے،صومالیہ،میانمار،سری لنکا،ازبكستان,صدر راولپنڈی چیمبر ،اور ديگر ممالک کے سفراہ کے ہمراہ گروپ فوٹو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X