LOADING

Type to search

اسلام أباد (بگ ڈیجٹ) عوامی فلاح کا اہم منصوبہ شروع کرنے پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، (راجہ خرم نواز)

Share this to the Social Media

اسلام أباد (بگ ڈیجٹ) عوامی فلاح کا اہم منصوبہ شروع کرنے پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، (راجہ خرم نواز)
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ٹی چوک روات فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا عوامی فلاح کا اہم منصوبہ شروع کرنے پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،راجہ خرم نواز
اسلام آباد سے روات اور جی ٹی روڈ کا سفر کرنے والے ہزاروں مسافر مستفید ہوں گے اور ٹریفک روانی کے مسائل حل ہوں گے ۔ تقریب میں وزیر داخلہ ، وزیر پارلیمانی امور ، پارلیمنٹرینز،چیف کمشنر اسلام آباد ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ،آئی جی اسلام آباد و دیگر نے شرکت کی یہ عوامی فلاحی منصوبہ ایم این اے حلقہ این اے 48 راجہ خرم نواز کی خصوصی کاوشوں سے ممکن ہوا عوام علاقہ اہلیان اسلام أباد نے وزیراعظم میاں شہباز شریف اورچٸیرمین قاٸمہ کمیٹی وزات داخلہ راجہ خرم شہزاد نواز سے خصوصی طور پر اظہار تشکر اداء کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X