LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی سید علی عباس ہمدانی اور پیرودھائی پولیس کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی سید علی عباس ہمدانی اور پیرودھائی پولیس کی کارروائی

قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار

اشتہاری مجرمہ نے زاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری کو قتل جبکہ خاتون کو زخمی کر دیا تھا،

اشتہاری مجرمہ اگست 2021 سے پیرودھائی پولیس کو مطلوب تھی،

ایس ایچ او پیرودھائی سید علی عباس ہمدانی اور پولیس پیرودھائی نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری مجرمہ کو گرفتار کیا

اشتہاری مجرمہ کے 3 ساتھیوں کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے،

زیر حراست اشتہاری مجرمہ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X