راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس پی راول سعد ارشد کا لیاقت باغ میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ایس پی راول نے سکیورٹی ڈیوٹیز چیک کیں اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں، راولپنڈی پولیس تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے دوران فول پروف سکیورٹی ہمہ وقت یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھا رہی ہے،ایس پی راول