LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) گریڈ 22کے افسر نبیل احمد اعوان سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ،گریڈ 22کے افسر نبیل احمد اعوان سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیئے گئے ۔نبیل احمد اعوان کا تعلق ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ سے ہے جبکہ وہ اس وقت پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔ نبیل احمد اعوان سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X