LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ وارث خان خضر حیات کی زیرنگرانی سب انسپکٹر ندیم رضا کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ وارث خان خضر حیات کی زیرنگرانی سب انسپکٹر ندیم رضا کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی ، دفتر میں چوری و نقب زنی کی واردات کرنے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 2 لاکھ روپے،لیپ ٹاپ، پرنٹر،ہیٹ گن مشین،ویب کیم اور موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفتر میں چوری و نقب زنی کی واردات کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 2 لاکھ روپے،لیپ ٹاپ، پرنٹر،ہیٹ گن مشین،ویب کیم اور موبائل فون برآمد ہوا،واقعہ کا مقدمہ گزشتہ ماہ درج کیا گیا تھا، زیر حراست شخص کو وارث خان پولیس نے سی سی ٹی وی سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا، زیر حراست شخص قبل ازیں چوری کے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے،ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X