LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ صدر تلہ گنگ پولیس کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی  (بگ ڈیجٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کی زیر نگرانی۔

ڈی ایس پی تلہ گنگ یاسر مطلوب کیانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ انسپکٹر محمد عماد کی ہمراہ ٹیم قمار بازوں کے خلاف کامیاب کاروائی۔

کھلے مقام پر ڈولی دانہ جوا کھیلنے والے 05 افراد گرفتار،

داؤ پر لگی رقم، 05 موبائل فون،02 موٹر سائیکل اور ڈولی دانے برآمد، ٹوٹل مالیتی 03 لاکھ 55ہزار ایک سو برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائر ڈاحمد محی الدین

نوجوان نسل کو گمراہ کر کے معاشرے کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ،ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X