لاہور (بگ ڈیجٹ) پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز برائے بہترین رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ کیلئے چوہدری عبدالروف چئیرمین فئیرگروپ کو ایوارڈ سلیکشن کا دعوت نامہ پیش کر رھے ہیں – ساتھ اعجاز احمد سی ای او فئیر ڈیل مارکیٹنگ لاہور ہیں –