National News Pakistan Urdu News

پشاور (بگ ڈیجٹ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے روزنامہ جنگ کے سینیئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی ندیم چوہدری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے

Share this to the Social Media

پشاور (بگ ڈیجٹ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے روزنامہ جنگ کے سینیئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی ندیم چوہدری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ، تعزیتی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ندیم چوہدری کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar