LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) یکم جنوری سےمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔
پٹرولیم ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 31 دسمبر کو ہوگا، وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کرینگے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X