LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہدا کی آڑ میں سول نافرمانی موخر کردی جائے گی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (آئی پی ایس )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ آرمی تمام ثبوت جمع کرنے کے بعد چارج شیٹ کرتی ہے، پہلے ہی کہا تھا بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل پر حیرت نہیں ہوگی، لگتا ہے شہدا کی آڑ میں سول نافرمانی موخر کردی جائے گی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ کچھ لوگوں نے عمران خان کی آڈیوز اور میسجز کے ثبوت دے دیئے ہیں، پشاور دھرنے کے وقت کور کمانڈرجنرل فیض تھے، پوری پی ٹی آئی انہیں بچانے میں لگی ہے۔سابق وفاقی وزیرنے کہا کہ پی ٹی آئی میں واحد آدمی تھا جو جنرل (ر)فیض حمید کے قابو نہیں آیا، سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی گردن بچے گی تو یہ بھی بچیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X