LOADING

Type to search

لکی مروت (بگ ڈیجٹ) سب ڈویژن بیٹنی کے علاقے تاجبی خیل میں عسکری حکام نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کوٹکا اکرم خان کا دورہ کیا۔

Share this to the Social Media

سب ڈویژن بیٹنی کے علاقے تاجبی خیل میں عسکری حکام نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کوٹکا اکرم خان کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے طلباء اور اساتذہ سے ملاقات کی اور تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ حکام نے قوم کے روشن مستقبل کے لیے تعلیم کے کردار کو اجاگر کیا۔ طلباء نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے پاک فوج کی خدمات کو سراہا اور اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ وہ مستقبل میں پاک فوج کا حصہ بن کر ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X