LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز جواد طارق کی اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی ، اے آئ جی انویسٹیگیشن و کمپلینٹس عنایت علی شاہ اور ایڈمن افسر کے ساتھ میٹنگ۔

Share this to the Social Media

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز جواد طارق کی اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی ، اے آئ جی انویسٹیگیشن و کمپلینٹس عنایت علی شاہ اور ایڈمن افسر کے ساتھ میٹنگ۔
اجلاس میں کارکردگی کو بہتر بنانے، افسران اور عملے کی تعیناتی ، اور تفتیشی امور کے حوالے سے درپیش چیلنجز کے حل کے لیے موثر حکمت عملی اپنانے کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیاگیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X