LOADING

Type to search

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ایبٹ آباد۔ ضلع پولیس میں ڈرائیورز کی بھرتی کے سلسلہ میں امیدواروں کے انٹرویوز کا انعقاد

Share this to the Social Media

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی پی انوسٹیگیشن کاشف عالم ، ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل ،ڈی پی او ہریپور فرحان خان ، ایس پی ہریپور جمیل الرحمن قریشی اور میجر ریٹائرڈ میاں محمد سلیم نے محکمہ پولیس ضلع ایبٹ آباد میں بطور ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی ہونے والےامیدواروں کے انٹرویوز عمل میں لائے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *