LOADING

Type to search

خیبرپختونخوا (بگ ڈیجٹ) ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

Share this to the Social Media

ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

گزشتہ دس ماہ کے دوران ایک ہزار اکتالیس مریضوں میں ایڈز کے وائرس کی نشاندہی ہوئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ پشاورمیں ہے جبکہ دوسرے نمبر پر ضلع بنوں ہے، جہاں نو سو اناسی ایچ آئی وی پازیٹیو افراد پائے جاتے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ کیوں ہو رہا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X