LOADING

Type to search

ہری پور (بگ ڈیجٹ) رہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان کی گزشتہ روز ہری پور سریکوٹ میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پیر صابر شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی

Share this to the Social Media

ہری پور رہنماء پاکستان تحریک انصاف یوسف ایوب خان کی گزشتہ روز ہری پور سریکوٹ میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پیر صابر شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اس موقع پر قائد حزب اختلاف پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان، سابق وفاقی وزیر سید مشاہد حسین سید اور چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی موجود تھے۔ رہنما تحریک انصاف نے شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X