National News Pakistan Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

Share this to the Social Media

لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت پانچ جلاو گھیراو کے مقدمات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاو گھیراو مقدمات میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔عدالت 13 دسمبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرے گی، عدالت نے ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دیں۔ملزمان میں عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری، میاں محمود الرشید سمیت دیگر شامل ہیں، اے ٹی سی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیسز کی سماعت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar