LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ‏پشتون کمیونٹی کا اسلام آباد پولیس پر اعتماد، سوشل میڈیا کی جھوٹی مہم کا پردہ چاک

Share this to the Social Media

 

سوشل میڈیا پر اسلام آباد پولیس کے خلاف چلانے والی جھوٹی کیمپین کا پردہ فاش

اسلام آباد پولیس پر پشتونوں کو ہراساں اور تنگ کرنے کا جھوٹا پراپیگنڈہ دم توڑ گیا

اسلام آباد میں مقیم پشتونوں کے بیانات سے پولیس کے حق میں حقیقت کا انکشاف

اسلام آباد میں رہنے والے پشتونوں نے اسلاآباد پولیس کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہ:

“اسلام آباد میں میرے 15 سال ہو گئے ہیں اور پچھلے 3 سال سے یہاں کام کر رہا ہوں “

میں کسی غیر قانونی کام میں شامل نہیں تھا اسلیے مجھے اسلام آباد پولیس نے کسی طرح سے بھی تنگ نہیں کیا”

الحمدللہ اسلام آباد پولیس ہمارے ساتھ بہت تعاون کرتی ہے، پشتون مزدور

لوئیر دیر سے تعلق رکھنے والے بخت زادہ نے اپنے بیان میں کہا:

میں یہاں اسلام آباد میں 3 سال سے سبزی فروٹ کا کام کرتا ہوں ،آج تک مجھے اسلام آباد پولیس نے تنگ نہیں کیا

میں 24 سال سے اسلام آباد میں کام کرتا ہوں اور پولیس کا رویہ ہمیشہ مثبت رہا ہے ،پشتون دوکاندار

الحمدللہ ہمارے ساتھ اسلام آباد پولیس والے بہت اچھے ہیں ہمارے ساتھ ہر معاملے میں تعاون کرتے ہیں، پشتون دوکاندار

میں مردان کا رہنے والا ہوں اور اسلام آباد میں 15 سال سے رہائیش پزیر ہوں، پشتون دوکاندار

ہم پر امن شہری ہیں اور اسلام آباد پولیس کا رویہ ہمارے ساتھ مثالی ہے، پشتون دوکاندار

اسلام آباد پولیس سے تعلق رکھنے والے آفیسر نے اپنے بیان میں کہا:

“سوشل میڈیا پر اسلام آباد پولیس کے خلاف چلنے والی جھوٹی مہم تفریق پھیلانے کے لیے کی جا رہی ہے”

پشتونوں کے خلاف کریک ڈاؤن سے متعلق ایسی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اسلام آباد پولیس آفیسر

اسلام آباد پولیس میں بھرتی ہونے والوں کی ایک بڑی تعداد پشتونوں کی ہے اسلیے ایسی خبروں کا سچ سے کوئی تعلق نہیں، اسلام آباد پولیس آفیسر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *