LOADING

Type to search

کراچی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے عالمگیر خان کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا

Share this to the Social Media

کراچی (آئی پی ایس )کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے اور انہیں گھر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے عالمگیر خان کو حراست میں لئے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔
عالمگیر خان کے ترجمان نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما آج صبح ہی کراچی پہنچے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X