National News Pakistan Politics Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ڈی لسٹ کردیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد(آئی پی ایس )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے نئی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشنز کیس کی سماعت کل ہونا تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar