National News Pakistan Politics Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے سینیٹر فیصل واوڈ ا کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر گفتگو Daily Big Digit 2 years Share this to the Social Media اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی زرداری ہاوس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔