National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی ٹی او راولپنڈی کی ٹریفک سٹاف سے ون آن ون میٹنگ کا سلسلہ جاری

Share this to the Social Media

(ملک عمران اعوان)

سی ٹی او راولپنڈی کی ٹریفک سٹاف سے ون آن ون میٹنگ کا سلسلہ جاری

سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ نے مہرآباد کے ٹریفک اسسٹنٹس سے ملاقات کی۔ انہوں نے عملے کی کارکردگی کو سراہا، ان کے مسائل سنے، اور مزید بہتری کے لیے رہنمائی فراہم کی۔

یہ میٹنگ ٹیم ورک اور حوصلہ افزائی کی بہترین مثال ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar