National News Pakistan Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) صحافی شاکر اعوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

Share this to the Social Media

لاہور: صحافی شاکر اعوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ شاکر اعوان نے اپنی بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔

صحافی شاکر اعوان نے اپنے اغوا کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں شاکر اعوان کی بازیابی کا کیس زیر سماعت ہے۔

واضح رہے کہ 28 نومبر کی رات نا معلوم افراد کی جانب سے شاکر اعوان کو اغوا کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar