National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد پولیس ہر موقع پر اپنے شہداء کی خاندانوں کے ساتھ ہے۔

Share this to the Social Media

(ملک عمران اعوان)

اسلام آباد پولیس ہر موقع پر اپنے شہداء کی خاندانوں کے ساتھ ہے۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے شہید اے ایس آئی شکیل بٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی جانب سے تحائف پیش کئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar