National News Pakistan Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق سے میٹنگ ۔ Daily Big Digit 2 years Share this to the Social Media (ملک عمران اعوان) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق سے میٹنگ ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز نے آئی جی اسلام آباد کو ریڈ زون کی سیکیورٹی اور مختلف انتظامی امور پر بریفنگ دی۔