National News Pakistan Politics Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ مستعفی ہو گئے،چیئر مین پی ٹی آئی کی تصدیق

Share this to the Social Media

لاہور (آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ مستعفی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفی بیرسٹر گوہر کو بھجوا دیا۔بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کے استعفی کی تصدیق کر دی، چیئر مین تحریک انصاف کے مطابق سلمان اکرم راجہ کا استعفی تاحال منظور نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar