National News Pakistan Urdu News

اسلام آ باد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد؛ ڈی چوک بلیو ایریا کا علاقہ ایک بار پھر کنیٹینر لگا کر بند کردیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آ باد (آئی پی ایس )انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔ نادرا چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ ڈی چوک سے ریڈ زون میں جانے والے راستوں پر پہلے سے کنٹینرز موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar