National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شرپسندوں سے اسلام آباد آج ہی خالی کروانے کا فیصلہ، اسلام آباد انتظامیہ نے ملحقہ سیکٹرز کی مارکیٹس بند کرانا شروع کردیں

Share this to the Social Media

اسلام آباد (آئی پی ایس )آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ ،شرپسندوں سے اسلام آباد آج ہی خالی کروانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے شرپسندوں کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے اسلام آباد انتظامیہ نے مارکیٹس بند کرانا شروع کر دیں، مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar