EDUCATION National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں دوسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ،ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بروز منگل بند رہیں گے، تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا،فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar