National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ ،190 ملین پا ئو نڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ جاری

Share this to the Social Media

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد ہائیکورٹ ،190 ملین پا ئو نڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر 9 صفحات کا فیصلہ ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کیا۔فیصلے کے مطابق بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے دو احکامات کالعدم قرار دیے گئے، عدالت نے حکم دیا ہے کہ ٹرائل کورٹ بریت کی دونوں درخواستوں پر دربارہ فیصلہ کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar