National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کی کال، اسلام آباد کے راستے بند کرنے کی تیاریاں

Share this to the Social Media

اسلام آباد پی ٹی آئی کی جانب سے ممکنہ احتجاج کی کال کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ نے فیض آباد میں کینٹینرز پہنچا دئیے ہیں۔ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی تو اسلام آباد کے داخلی راستے بند کر دئیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صوابی میں پاور شو کررہی ہے اور امین گنڈا پور سمیت رہنما ء بھی پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنما خطاب کرتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج کی کال متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar