INTERNATIONAL

واشنگٹن (بگ ڈیجٹ) عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

Share this to the Social Media

واشنگٹن :امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی، تنازع پھیلنے سے روکنے کیلئے ہمارے پاس کافی دن ہیں۔
دوران بریفنگ ایک صحافی نے سوال کیا کہ ’پاکستان لوگوں کا خیال ہے کہ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے‘۔
جس پر ترجمان نے کہا وہ کسی بھی طرح انتخابی نتائج سے متعلق قیاس آرائیاں نہیں کریں گے، ایک اور سوال کے جواب میں کہا مختص کی گئی رقم سال کے اختتام سے پہلے یوکرین کو فراہم کرنا چاہتے ہیں۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar