National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی

Share this to the Social Media

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی ۔
میٹنگ میں شہر کے مختلف علاقوں میں سرویلنس کیمروں کی فعالیت، فوری ردعمل کی حکمت عملی کو یقینی بنانے
جرائم کی روک تھام کے لیے جدید تکنیکی وسائل کے استعمال سے نگرانی کے نظام کو مزید بہتر اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے بارے میں ہدایت کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar