National News Pakistan Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج مل گیا ،نوٹیفکیشن Daily Big Digit 2 years Share this to the Social Media (اسلام آباد )وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دیدیا گیا ،، عنبرین جان تین ماہ تک ایم ڈی کے فرائض انجام دیں گی یا مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک عہدے پر کام کریں گے۔