National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) جماعت اسلامی نے بھی آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (آئی پی ایس) جماعت اسلامی کی جانب سے بھی آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دی جائے۔ 26ویں آئینی ترمیم بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئینی ترمیم بنیادی آئینی ڈھانچے اور متعدد آئینی شقوں کے خلاف ہے۔

جماعت اسلامی کی درخواست میں وفاق سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar