National News Pakistan Urdu News

کراچی (بگ ڈیجٹ) مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا، شرح سود میں 2فیصد تک کمی کا امکان

Share this to the Social Media

کراچی (آئی پی ایس )اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 4نومبرکو کرے گا جبکہ تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر کو ہوگا

اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین الاقوامی حالات کے جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد پالیسی ریٹ کا اعلان کیا جائے گا۔اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ پر انے کے بعد شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ہے، اس وقت بنیادی شرح سود 17 اعشاریہ 5 فیصد ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar