National News Pakistan Urdu News

ایبٹ آباد (بگ ڈیجٹ) ( کرائم رپورٹر ) گلیات یونین کونسل نملی میرا پنگھوڑا دکھن سیداں کے جنگل تباہ کن آگ کی لپیٹ میں آ گیا

Share this to the Social Media

ایبٹ آباد ( کرائم رپورٹر ) گلیات یونین کونسل نملی میرا پنگھوڑا دکھن سیداں کے جنگل تباہ کن آگ کی لپیٹ میں آ گیا
ایبٹ آباد۔ لوئر گلیات کے جنگل میں آگ بھڑکنے سے شعلے آسمان کو چھونے لگے
ایبٹ آباد۔ جنگل میں آگ لگنے قیمتی درخت جنگلی حیات حشرات الارض زندہ جلنے لگے
ایبٹ آباد۔ محکمہ جنگلات ۔ وائلڈ لائف سمیت سرکاری مشینری تاحال حرکت میں نہ آ سکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar