National News Pakistan Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) مراد سعید، حماد اظہر سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

Share this to the Social Media

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔
عدالت نے تھانہ گلبرگ اور دیگر مقدمات میں ورانٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
عدالت نے مراد سعید، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرحت عباس، واثق قیوم، زبیر نیازی اور حامد رضا گیلانی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
عدالت نے 7 نومبر تک ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar