National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سید محسن شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سید محسن شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 20 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں بلال اور احمد شامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 20 ہزار روپے برآمد ہوئے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar