National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ہری پور ( ملک رضوان چوہان ) اردو ٹائمز گروپ کی خبر پہ ایکشن ضلعی پولیس انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہری پور تھانہ صدر کی حدود میں دو سالہ بچی کو پھندا لگا کر کھائی میں پھینکنے والے ماں بیٹا گرفتار

Share this to the Social Media

ہری پور ( ملک رضوان چوہان ) اردو ٹائمز گروپ کی خبر پہ ایکشن ضلعی پولیس انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہری پور تھانہ صدر کی حدود میں دو سالہ بچی کو پھندا لگا کر کھائی میں پھینکنے والے ماں بیٹا گرفتار

ہری پور ملزمان بچی کے سگی چاچی اور کزن نکلے واقعہ گھریلو تنازعے کی وجہ سے پیش ایا

ہری پور بچی کی حالت تاحال تشویشناک بتائی جاتی ہے

ہری پور ایس ایچ او تھانہ صدر نے ایف ائی ار درج کر کے ملزمان کو جیل بھیج دیا*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar