INTERNATIONAL

ریاض (بگ ڈیجٹ) سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل

Share this to the Social Media

ریاض: سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تنازعات ختم کرنےکیلئےاقدامات کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar