National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی رہائی، روبکار کی کاپی

Share this to the Social Media

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی رہائی کی روبکار کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے تھانہ کوہسار میں درج دو مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ خان اورعظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت کی۔
عدالت عدالت نے تھانہ کوہسارمیں درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کی۔ عدالت نے 20 ہزارکے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ تھانہ کوہسارکے مقدمہ میں علیمہ خان،عظمی خان4 اکتوبر سے گرفتار تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar