National News Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی میں سوئی گیس محکمے کی طرف سے پرانے میٹر اتار کر ریپیئرڈ میٹر لگائے جا رہے ہیں

Share this to the Social Media

راولپنڈی

(ملک عمران اعوان)

راولپنڈی میں سوئی گیس محکمے کی طرف سے پرانے میٹر اتار کر ریپیئرڈ میٹر لگائے جا رہے ہیں جن کی ریڈنگ پہلے سے چلی ہوئی ہے پوری ویڈیو دیکھیں اور اس کو شیئر کریں تاکہ کوئی تو ایکشن لے چیف اف ارمی سٹاف فوری ایکشن لیں سوئی گیس کے بل پہلے ہی لوگ بہت مشکل سے ادا کر رہے ہیں اور یہ ویڈیو میں دیکھ لیں کہ سوئی گیس محکمہ کیا کر رہا ہے عوام کے ساتھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar