National News Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) آئینی ترمیم کا عمل مکمل، نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے

Share this to the Social Media

ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف ایک ہفتے تک لندن پہنچیں گے، نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے، حسین نواز کے علاوہ خاندان کا ایک اور فرد بھی ان کے ہمراہ جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو امریکا کا ویزا اسی ہفتے ملنے کا امکان ہے۔ خیال رہیکہ نواز شریف تقریبا ایک برس کے بعد لندن آرہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar